احساس پروگرام سے متعلق ثانیہ نشتر کی بریفنگ
معاون خصوصی ثانیہ نشتر کہتی ہیں احساس پروگرام پر رجسٹر ہونے کے لیے میسج ایک بار کریں، بار بار نہ کریں۔
احساس ایمرجنسی کارڈ کے حوالے سے ثانیہ نشتر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام صرف دیہاڑی دار لوگوں کے لیے ہے۔ صاحب حیثیت افراد میسج کر کے ان کا حق نہ ماریں۔
ان کا کہنا تھا کہ دوسروں کا حق مار کر اپنے لیے گناہوں کے انبار نہ لگائیں۔ اب تک سترہ لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوچکے ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.